ایئرپورٹس کو اونے پونے آئوٹ سورس کرنے کے معاملے پر حکومت اور سی اے اے ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مذاکرات ناکام، ملازمین کا شدید احتجاج، نعرے بازی

ملک بھر کے ایئرپورٹس اونے پونے داموں پر بیرون ممالک کو لیز پر دینے (آؤٹ سورسنگ) کے معاملہ میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سی اے اے ملازمین کا احتجاج ،ملازمین نے آؤٹ سورسنگ ، اونے پونے داموں پر بیرون ممالک کو لیز پر دینے، سی اے اے ایمپلائز ایسوی ایشن دس ہزار ملازمین کی معاشی قتل کو روکنے کے لیے یکسو ہے کے خلاف بینرز اور پلک کارڈ اٹھا رکھے تھےسی اے اے ملازمین کی نمائندہ تنظیم جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکا م ملازمین نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کسی بھی صورت ایئرپورٹس کو فروخت نہیں ہونے دیں گے

سیکرٹری جیکا شیخ خالد سول نے خطاب کر تے ہوئے کہا انھوں نے کہا کہ سول یوی ایشن ایک حساس ادارہ ہے ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ قابل قبول نہیں،سی اے اے ملاز مین نے کہا کہ احتجاجی تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوجاتے،سی اے اے یونیناحتجاجی تحریک کا دائرہ کار کو مزید وسیع کیا جائے گا،احتجاج کے ساتھ ساتھ آئندہ کے لائحہ عمل کااعلان جلد کردیا جائے گا

یونین ملازمین نے ایئرپورٹ اٹھارٹی بل پر تحفظات کا اظہار کردیاملازمین نے ایئرپورٹ اتھارٹی بل2023میں ترامیم تجویز کردیںسی اے اے ایمپلائز ایسوی ایشن نے اپنا مسودہ تیار کر لیاسی سی اے ملازمین کو ٹھیکدار یا پرائیوٹ کے کنٹرول میں نہ دیا جائے،مسودہنوٹیفیکشن سے قبل ملازمین کے ضبط شدہ بونس ادا کئے جائیں،مسودہ ملازمین کو روکی گئی پروموشن بھی دی جائیں،مسودہ آؤٹ سورسنگ سے قبل ملازمین کو وی ایس ایس سے رضاکارانہ علیحدگی آفر کی جائیں،مسودہ ایئرپورٹ اثاثوں کے کرایہ اور لیز سے متعلق قوانین واضح کئے جائیں

مسودہ سی اے اے قوانین کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایئرپورٹ اٹھارٹی ایوی ایشن کے شعبہ سے ہونا لازمی ہے،مسودہ سی اے اے ایمپلائز ایسوی ایشن دس ہزار ملازمین کی معاشی قتل کو روکنے کے لیے یکسو ہے،سیکرٹری جیکا شیخ خالدجیکا کے سیکرٹری شیخ خالد نے مسودہ وزرات ہوابازی کو بھیجوا دیا