وزارت ہاؤسنگ کے زیلی ادارے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن نے پہلی مرتبہ اوورسیز پاکستانیوں اور عوام کے لیے سیکٹر ایف 12 اور جی 12 میں رہائشی منصوبے کا اعلان کر دیا یک مشت ادائیگی پر پانچ فیصد رائے ہوگی تفصیلات کے مطابق ڈی جی ہاؤسنگ فاؤنڈیشن طارق رشید نے کیپیٹل نیوز پوائنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ رہائشی منصوبہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی طور پر ہے ایف 12 اور جی 12 میں رہائشی پلاٹ حاصل کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ اس منصوبے میں درخواست گزار ایک سے زیادہ کیٹگری میں درخواست دے سکتا ہے قر اندازی کی صورت میں اپنے من پسند کا پلاٹ ایک لے سکتا ہے
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">