ایشیا کپ؛ پاکستان اور نیپال کا افتتاحی میچ کل ہوگا

لاہور(سی این پی)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا کل سے آغاز ہو گا، مقابلے 19دن جاری رہیں گے۔

ملتان کرکٹ سٹیڈیم کل پاکستان اور نیپال کے افتتاح میچ کی میزبانی کرے گا

ایشیا کپ کے تمام ڈے نائٹ میچز کا آغاز دن اڑھائی بجے ہوگا۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ کے 7 میچز پاکستان میں ہوں گے جبکہ دیگر میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے