اسلام آباد(سی این پی)سینئیر وکیل عمران فیروزنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جج صاحب کے حکم کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کی جاسکتی ہے،اگر کسی ابزویشن کا حکم سے اختلاف ہے تو آپ رٹ پٹیشن دائر کرسکتے ہیں،فیصلے سے بہت سے چیزوں کو حذف کرنے کی مثالیں موجود ہیں،حکومت کی جانب سے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کے خلاف بیان سے کچھ نہیں ہوگا،عمران فیروز ایڈووکیٹ نے کہاکہ میرا نہیں خیال کہ اس میں کچھ میرٹ ہوگا، جج نے حالات و واقعات کو دیکھتے ہوئے جوڈیشل کیپسٹی میں فیصلہ کیا،اس کیس میں دو بڑے فریقین ہیں،ایک فریق معروف صحافی ہیں جبکہ دوسرے ایک وفاقی وزیر ہیں۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">