اسلام آباد(سی این پی ) ایف بی ار نے محکمہ کسٹم میں ایف پی ایس سی کے تحت نئے انسپکٹر بھرتی کرنے کی بجائے ملک بھر کے مختلف کلکٹریٹ میں تعینات 24 میٹرک پاس ٹینو ٹائپسٹوں اور کلرکوں کو انسپکٹر/انٹیلی جنس آفیسر/ سپرنٹنڈنٹ آف کسٹم کے عہدے پر ترقی دے دی ذرائع کے مطابق ایف بی ار نےکلکٹر یٹ آف کسٹم لاہور میں تعینات آ فس / سپرنٹنڈنٹ ا حمد بخش کو کسٹم / سپرنٹنڈنٹ یو ڈی سی ظہوردین کو انسپکٹر ملک فضل حسین کو انسپکٹر سمگلنگ ملتان میں ترقی دیے جانے والے محمد یاسین مسز عائشہ خان ہیڈ کلرک عارف سجاد شاکر صدیق حافظ علی حسین اور عبدالکریم کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی ذرائع کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 24 اہلکار ہیں جن کو / سپرنٹنڈنٹ اور انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ۔ پورے ملک میں 1969۔ ان میں سے کچھ تو کنٹریکٹ ملازمین پر بھی ہیں اور فوت شدہ کوٹے پر بھرتی کیے گئے ہیں۔ یہ تمام اہلکار غیر پیشہ ور، غیر تربیت یافتہ اور غیر تجربہ کار ہیں۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">