راولپنڈی سے ن لیگ کے ملک ابرار ملک، افتخار حنیف عباسی، اسامہ اشفاق سرور کے ٹکٹ فائنل

لاہور (سی این پی )این اے 53 کے امیدوار نے کہاق کاروباری شخصیت ہوں حلقے میں رقبہ خرید رہا ہوں پارٹی کو فائدہ ہو گا ،

نواز شریف ضلع راولپنڈی کے امیدواروں سے سے انٹرویو لیتے ہوئے کچھ باتیں ذرائع کے مطابق لاہور میاں محمد نواز شریف کا راولپنڈی ضلع کے امیدواروں کا انٹرویو تمام امیدواروں نے اپنی قربانیوں کا ذکر میاں محمد نواز شریف کے سامنے کیا دلچسپ صورتحال اس وقت بنی ۔

جب ایک امیدوار نے راجہ صغیر کی حمایت کا اعلان کیا اور بولے میں اوورسیز پاکستانی ہوں مسلم لیگ نواز کے لیے بہت قربانیاں دی حلقے میں ٹکٹ راجہ صغیر کو دے دیں مجھے خصوصی نشست دے دی جا ے نواز شریف ہنس کر بولے اپ نے ایک لاکھ ضائع کر دیے وہ تو یا خواتین کے لیے ہوتی ہے یا اقلیت کے لیے کے لیے اپ وہ سیٹ لینا پسند کریں گے حنیف عباسی اور راجہ قمر السلام کی تعریف کی چکری کا ذکر کیے بغیر نہ رہ سکے این اے 53 کے امیدواروں نے شکایتیں لگانا شروع کر دی ۔

کسی نے کہا کے نون سے اختلاف نہیں شخصیت سے اختلاف تھا اس وجہ سے نون لیگ میں شامل نہیں ہوا میاں نواز شریف نے پوچھا کہ چکری کا نام چکری کیوں رکھا گیا ہے ۔ جس پر چوہدری کامران نے بتایا دریا کا پانی گھوم کر اتا ہے ۔

این اے 53 کے کچھ امیدواروں نے صرف خوشامد کی اور شکایتیں لگائیں ایک نے تو بولا کاروباری شخصیت ہوں حلقے میں رقبہ خرید رہا ہوں اور ترقیاتی کام بھی جاری رکھے ہوئے ہیں جس کا پارٹی کو فائدہ ہو گا کچھ پارٹی میں شامل ہونے والے نئے امیدواروں نے اپنا تعارف کراتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے بھی مسلم لیگی تھے اور اب کے امیدوار ہو گئے جب کوئی امیدوار لمبی بات کرنے کی کوشش کرتا تو شہباز شریف چپ کر کے بٹھا دیتے ۔

مری سے اشفاق سرور مری سے کے بیٹے کی تعریف کی اور مری کے امیدواروں نے مری سے قومی اسمبلی کی سیٹ پر نواز شریف کو الیکشن خود لڑنے کی درخواست کر ڈالی۔
چوہدری تنویر اور ان کی فیملی کا بھی ذکر کیا گیا چوہدری چنگیز کے بارے میں چوہدری تنویر سے دریافت کیا یہ اپ کے سگے بھائی ہیں جس چوہدری تنویر نے جواب دیا جی ہاں اسامہ چوہدری بیمار ہونے کی وجہ سے نہ آ سکے۔

جب کے چوہدری تنویر دانیال چوہدری عمران الیاس چنگیز اور سرفراز افضل موجود تھے کچھ امیدواروں نے اپنی مشکل وقت کے قصے سنائے اور بتایا کے پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے ۔ اور ہتھکڑیاں بھی لگوائی جس پر سعد رفیق نے وہاں موجود ساتھی سے اشارہ کر کے پوچھا کہ یہ کب ہوا ممبران کینٹ بورڈ نے بھی میاں نواز شریف سے ملاقات کی اور ٹکٹ کے حوالے سے درخواست کی اور بتا یا گیا کے مشکل وقت میں الیکشن جیتے اڑھائی گھنٹے میں جاری والی یہ ملاقات میں میاں نواز شریف نے نے سب اوپن انٹرویو لیے بہت سی باتوں میں شہباز شریف مریم نواز بھی میاں صاحب کو آگا کرتے رہے ملک ابرار ملک افتخار حنیف عباسی . اسامہ اشفاق سرور کے علاوہ ابھی تک کسی کو گرین نہیں دیا گیا۔