اسلام آبا د(سی این پی)وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ہدایت پر ڈریپ میں انقلابی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے،رجسٹریشن بورڈ نے مزید انسولین کی پانچ پروڈکٹس کی رجسٹریشن کی منظوری دے دی
ترجمان وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کے مطابق ہاپیرین اور فلو ویکسین کی ایک ایک پروڈکٹس کی بورڈ نے منظورہ دے دی ہے
اس اقدام سے مارکیٹ میں ان ادویات کی فراہمی کا سلسلہ مزیز بہتر ہو جاے گا ،ادویات کی رجسٹریشن کا عمل فاسٹ ٹریک پر جاری ہے
ترجمان کے مطابق جان بچانے والی ادویات کی بلا تعطل فراہمی کیلئے تمام تر ضروری اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں۔