اسلام آباد( سی این پی)یوٹیلیٹی اسٹورز کا آٹا اسٹورز کی بجائے اوپن مارکیٹ میں فروخت کئے جانے کا انکشاف ۔سبسڈی والا آٹے کی فروخت میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے اپنے ہی ملازمین ملوث نکلے کارپوریشن کا ایکشن،انکوائری کا آغاز یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ریجنل منیجر سمیت چار ملازمین کو معطل بھی کر دیاملوث ملازمین میں گریڈ 16 کے ریجنل منیجر راولپنڈی ساؤتھ زون شامل،گریڈ 11 کے ایریا مینجر بھی آٹے کی فروخت اور خردبرد میں ملوث پایا گیا،دستاویزآٹے کی فروخت میں ملوث ایک ملازم گریڈ 7 اور ایک گریڈ 5 کا ہے،دستاویزانکوائری کیلئے ملوث ۔ملازمین کو مختلف دنوں کیلئے معطل کیا گیا ہے،دستاویزریجنل منیجر راولپنڈی ساؤتھ زون کو 90 دن کیلئے دیگر کو 4 روز کیلئے معطل کیا گیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا کی فراہمی بی آئی ایس پی کے تحت شہریوں کو فراہم کیا جاتا ہےمختلف ریجنز میں اسٹورز پر آٹے کی اوپن مارکیٹ میں فروخت کے حوالے سے شکایات ہیں،ذرائعیوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائز اشیاء کی عدم فراہمی کی شکایات بھی عام ہیں،ذرائعاسٹورز پر آئے روز آٹے چینی سمیت اشیاء کی بحران پر شہری اوپن مارکیٹ سے خریداری پر مجبور ہوتے ہیں۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">