اسلام آباد (سی این پی )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پروزیر اشرف نے اوصاف، اے بی این گروپ کے چیئرمین راجہ مہتاب خان کے گھر پر اسلام آباد پولیس کے مسلح اہلکاروں کے حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے جوانوں نے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیاگھر کا گیٹ توڑا ، گارڑ پر تشدد کیا اس طرح کے حملے ناقابل قبول اور ناقابل برداشت ہیں انھوں نے کہا مجھے یقین ہے کہ آئی جی اسلام آباد واقعہ کےذمہ دار اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کرینگے
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">