اسلام آبا د(سی این پی)فیض آباد دھرنا تحقیقاتی کمیشن نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف کو طلب کرلیا
ذرائع نے فیض آباد دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو تین جنوری کو طلب کیا ہے
انہیں بطور وزیر اعلی پنجاب طلب کیا گیا ہے کیونکہ جس وقت فیض آباد دھرنا دیا گیا تھا اس وقت شہباز شریف بطور وزیراعلیٰ پنجاب تھے
ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا ہے ،سابق وزیر اعظم کو فیض آباد دھرنا اور اس کے محرکات سے متعلق سوالنامہ بھی دیا جائیگا۔