نہ زمین پھٹی نہ آسمان۔باپ کی سگی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی

اسلام آباد(سی این پی)نہ زمین پھٹی نہ آسمان درندہ صفت باپ کی اپنی ہی سگی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی نے قرب قیامت کی نشانی کو ظاہر کر دیا

اسلام آباد کے علاقے تھانہ کھنہ کی حدود سوہان ہائی وے نزد مدینہ مسجد کی رہائشی بد نصیب بیٹی ام حبیبہ نے اپنے والد کی جنسی ہوس کا پول کھول دیا

بد بخت پاب کئی عرصہ سے اپنی 15 سالہ بیٹی سے جنسی زیادتی کرتا رہا

معصوم بچی نے کئی بار باپ کی اس گندی غلیظ حرکات کے متعلق اپنی ماں کو بتایا مگر ماں نے بھی بدنامی سے بچنے کی خاطر بچی کو چپ رہنے کا کہہ دیا

پندرہ سالہ ام حبیبہ اپنے ساتھ اپنے ہی باپ کی زنا کاری کو سسکس سکسس کر برداشت کرتی رہی بن بن بل آخر صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

کمسن بچی اپنی پڑوسن آنٹی کے گھر چلی گئ جس نے بچی کو وویمن کرائسز سینٹر بھجوا دیا اور متعلقہ تھانہ کھنہ میں پیش ہو کر اپنے سگے باپ کی درندگی بارے سب بتا دیا

متعلقہ پولیس نے غلیظ اور گندی ذہنیت کے مالک باپ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور ملزم کو گرفتار کرنے کے لئے ٹیم تشکیل دے دی