انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا،حکام الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے فارم33 جاری کر دیا ، پنجاب میں کس کا مقابلہ کس کے ساتھ ؟؟؟امیدواروں کے نشانات سامنے آگئے

اسلام آبا د(سی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام حلقوں کے فارم 33 ویب سائٹ پر جاری کر دیئے،فارم 33 میں ہر حلقے کے امیدواروں کے نام اور اس کے انتخابی نشان کی حتمی فہرست شامل ہے،یہ لسٹ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی ہے ،فارم 33 کی لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ اور کیپیٹل نیوز پوائنٹ کی ویب سائٹ پر موجود ہے

ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر مجموعی طور پر 17 ہزار 816 امیدوار الیکشن لڑیں گے،مجموعی طور پر سیاسی جماعتوں کے 6ہزار 31 امیدوار قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن لڑیں گے ، 11ہزار 785 آزاد امیدوار میدان میں ہیں،قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر 882 خواتین، چار خواجہ سرا الیکشن لڑیں گے۔

پنجاب کے صوبائی امیدواروں کے نام اور انتخابی نشان جاننے کے لئے پی ڈی ایف پر کلک کریں

PP 33 PUNJAB