عام انتخابات کا پہلا نتیجہ ،مراد علی شاہ نے نشست جیت لی

کراچی (سی این پی)ملک میں عام انتخابات کا پہلا مکمل نتیجہ سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس77جام شورو میں غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کامیاب ہو گئے غیر حتمی نتیجے میں مراد علی شاہ کو کامیابی حاصل ہوئی ابھی تک سرکاری نتائج جاری نہیں کیے گئے تاہم ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد بوٹوں کی گنتی اور ساتھ ہی نتائج انے کا سلسلہ ابھی جاری ہے اسی طرح پنجاب سمیت دیگر ملک کے علاقوں سے علاقوں سے رزلٹ ارہے ہیں