انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا،حکام الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے راولپنڈی سمیت قومی اسمبلی کے54 حلقوں کا نوٹفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (سی این پی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے54 حلقوں سے آزاد امیدواروں کی کامیابی کا نوٹفکیشن جاری کردیا،راولپنڈی ڈویژن کے دس کامیاب ایم این ایز بھی شامل،این اے 51 مری سے اسامہ سرور، این اے 53 چکری راولپنڈی سے قمر الاسلام راجہ ،این اے 54 ٹیکسلا سے عقیل ملک، این اے 55 پنڈی کینٹ سے ملک ابرار ،این اے 56 پنڈی سٹی سے حنیف عباسی، این اے 57 پنڈی 2 سے دانیال چودھری،این اے 58 چکوال سے طاہر اقبال، این اے 59 سردار غلام عباس جبکہ این اے 60 جہلم ون سے بلال اظہر کیانی اور این اے 61 جہلم ٹو سے چودھری فرخ الطاف کامیاب قرار پائے ہیں، الیکشن کمیشن نوٹیفیکشن کے مطابق این اے66 وزیرآباد سے آزاد امیدوار محمد احمد ،این اے 67 حافظ آباد سے آزاد امیدوار انیقہ مہدی ،این اے 68 سے آزاد امیدوار حافظ امتیار احمد،این اے 74 سیالکوٹ سے محمد اسلم گھمن،این اے 78 گوجرانوالہ سے محمد مبین،این اے 79 گوجرانوالہ سے احسان اللہ ،این اے 81 گوجرانوالہ سے چوہدری بلال اعجاز،این اے 84 سرگودھا سے شفقت عباس،این اے 86 سرگودھا سے محمد مقداد علی خان ،این اے 89 میانوالی سےمحمد جمال احسن خان ،این اے 90 میانوالی سے عمیر خان نیازی ،این اے 91 بھکر سے ثناءاللہ مستی خیل کامیاب قرار پائے ہیں
، الیکشن کمیشن نوٹیفیکشن کے مطابق این اے 92 بھکر سے راشد اکبر خان ،این اے 95 فیصل آباد سے علی افضل ساہی ،این اے 96 فیصل آباد سے رائے حیدر علی خان،این اے 97 فیصل اباد سے محمد سعد اللہ ،این اے 99 فیصل اباد سے عمر فاروق ،این اے 101 فیصل اباد سے رانا عاطف،این اے 102 فیصل اباد سے چنگیز احمد خان،این اے 103 فیصل اباد سے محمد علی سرفراز،این اے 104 فیصل اباد سے صاحبزادہ محمد حامد رضا،این اے 105 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اسامہ حمزہ ،این اے 107 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے محمد ریاض خان،این اے 108 جھنگ سے محمد محبوب ،این اے 109 جھنگ سے وقاس اکرم ،این اے 110 جھنگ سے محمد امیر سلطان،این اے 111 ننکانہ صاحب سے محمد ارشد ،این اے 115 شیخوپورہ سے خرم شہزاد ورک ،این اے 116 شیخوپورہ سے خرم منور منج ،این اے 121 لاہور سے وسیم قادر،این اے 122 لاہور سے سردار محمد لطیف کھوسہ ،این اے 133 قصور سے اعظم الدین زاہد، این اے 137 اوکاڑہ سے سید رضا علی گیلانی ، این اے 142 ساہیوال سے عثمان علی، این اے 143 ساہیوال سے رائے حسن نواز خان، این اے 144 خانیوال سے محمد رضا حیات،،،این اے 146 خانیوال سے ظہور حسین قریشی،،، این اے 149 ملتان سے ملک محمد عامر ڈوگر، این اے 150 ملتان سے مخدوم زین حسین قریشی، این اے 154 لودھراں سے رانا محمد فراز نون ،این اے 156 وہاڑی سے عائشہ ناظر، این اے 159 وہاڑی سے اورنگزیب خان کامیاب قرار،این اے 170 رحیم یار خان سے میاں گونس محمد، این اے 171 رحیم یار خان سے ممتاز مصطفیٰ ،این اے 172 رحیم یار خان سے جاوید اقبال ،این اے 175 مظفرگڑھ سے جمشید ،این اے 177 مظفر گڑھ سے محمد معظم علی خان ، این اے 189 کوٹ ادو سے محمد شبیر علی قریشی ، این اے 180 کوٹ ادو سے فیاض حسین ،این اے 181 لیہ سے عمبر مجید ، این اے 182 لیہ سے اویس حیدر،این اے 183 تونسہ سے خواجہ شیراز محمود ،این اے 185 ڈی جی خان سے زرتاج گل ، این اے 189 راجن پور سے شمشیر علی مزاری کامیاب ہوئے ہیں۔