نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد(سی این پی)نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پولنگ 7مارچ کو ہوگی۔