اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کا سالانہ اجلاس

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کا سال 2024/25الیکشن نیشنل پریس کلب کے حوالے سے اہم اجلاس نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت ۔جنرل سیکرٹری(اکرا)خرم ملک نے کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اکرا گروپ کی جانب سے ہمارے چار کینڈیٹ حصہ لے رہے ہیں جو ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے(اکرا) گروپ حصہ لینے والے کینیڈیٹ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہے ڈنکے کی چوٹ پر اپنے عہدیدران کا بھرپور ساتھ دیں گے۔ہمارے چار کینڈیٹ جس میں شامل چئیرمین وسابق صدر اکرا چوہدری جاویدبھاگھٹ جوائنٹ سیکرٹری کی سیٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں جبکہ فنانس سیکرٹری کے لیے وقار عباسی اور ۔ ممبر گورننگ باڈی کے لیے اظہار الحق خان نیازی اورعاصم جیلانی ممبر گورننگ باڈی۔اپنے کینڈیٹ جو کھڑے ہیں ان کے حق میں ووٹ مانگے گے اور جرنلسٹ پینل کو انشاءاللہ جیت کی فتح ہوگی۔صدر اکرا مظہر شیخ نے کی۔جنہوں نے کہا کہ 7مارچ 2024کو ہونے والے انتخابات میں (اکرا) کی جانب سے جرنلسٹ پینل کو مکمل حمایت کا اعلان کیا۔سرپرست اعلی (اکرا)ایوب ناصر کا کہنا تھاکہ ہم اپنے کینڈیٹ کو مایوس نہیں ہونے دیں گے۔اور امید ہے دیگر صحافی دوست اپنے حق دہی کا درست انتخاب کریں گے۔ہم جرنلسٹ پینل کو کامیاب کروائیں گے۔مزید(اکرا) کے انفارمیشن سیکرٹری منصورظفر نے کہا کہ ہم جرنلسٹ پینل کو کامیاب کروائیں رات دن اپنے قائدین کے ساتھ کھڑے ہیں اور رہیں گے۔سات مارچ کوجیت کا نشان جرنلسٹ پینل ہی ہوگا.اجلاس میں سنئیر جرنلسٹ زمان مغل۔عزیزعلوی۔اظہار خان نیازی۔شہزاد راجپوت۔شفیق بھٹی۔منصورظفر۔ابرارمحمود۔خلیل جنجوعہ۔خرم ہاشمی۔راجہ سجاد۔محمودخان۔راجہ کامران۔محمدعلی۔عقیل شاہ کاظمی، امتثال الحق ودیگر دوستوں نے شرکت کی۔اجلاس کے اختتام پر جرنلسٹ پینل گروپ کے حق میں نارے بھی لگائے اور مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا۔