اسلام آباد(سی این پی)وزیراعظم نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے افسر مبشر حسن کو حکومت پاکستان کا پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات کر دیا
مبشر حسن مختلف اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں،مبشر حسن کو سول سرونٹس ایکٹ 1973ءکی ذیلی دفعہ 10 کے تحت پرنسپل انفارمیشن آفیسر پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کیا گیا ہے، نوٹیفیکیش۔
مبشر حسن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے نیشنل سیکورٹی اینڈ وار کورس 2024ءبھی کامیابی سے مکمل کیا