ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ نون معطل

اسلام آباد (سی این پی)ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ نون معطل۔جرائم کنٹرول نہ کرنے پر ایکشن لیا۔رشوت و بدعنوانی کی شکایت پر پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج۔کرپشن و بدعنوانی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔تمام افسران اپنا قبلہ درست کرلیں، ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے احکامات جاری کر دیئے۔