اسلام آباد(سی این پی) ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی طرف سے معزز صحافیوں کے اعزاز میں ریسکیو ون فائیو (15) جی ایٹ اسلام آباد پر ایک پروقار افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر DIG سید شہزاد ندیم بخاری سمیت ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر۔ ایس پی انڈسٹریل ایریا خان زیب خان۔ ایس حاکم خان۔ ایس رخسار ۔ ایس پی حمزہ ہمایوں۔ سید مصطفی تنویر اور دیگر افسران موجود تھے۔
اس پروقار تقریب میں صحافتی برادری نے بھرپور شرکت کی اور اسلام آباد پولیس کے تمام افسران کا شکریہ ادا کیا