دہشت گردوں کی فائرنگ سے کسٹم حکام سمیت 7افراد شہید ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان (سی این پی) ڈی آئی خان میں درابن روڈ پر کے علاقہ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے کسٹم انٹیلی جنس کے انسپیکٹر دو شہریوںسمیت سات افراد کو شہید کر دیا گیا ڈائریکٹوریٹ آفانٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے کسٹم ذرائع کے مطابق کسٹم انٹیلی جنس کا انسپکٹر اسلم سپاہی شہاب ا افتخار حوالدار عنایت اللہ اکبر خان کو اطلاع ملی تھی کہ نامعلوم سمگلر ان کی گاڑی ارہی ہے جس پر کسٹم درائے کا کہنا ہے کہ کسٹم عملے نے ناکہ بندی کر دی کرتے ہوئے ان نامعلوم افراد کی گاڑی کو روکنے کی کوشش کی جو نہ رکے پیچھا کیا گیا تو نامعلوم دہشت گردوں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ اندھا دھند سیدھی فائرنگ کر دی فائرنگ اس قدر شدید تھی کہ فائرنگ سے پورا علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا جبکہ فائرنگ سے کسٹم انسپیکٹر سمیت سات افراد جن میں دو شہری بھی شامل تھے شہید ہونے والے انے والوں میں شہری شہاب اللہ اور ایک بچی جس کا نام لائبہ بی بی تھا سمیت ساتافراد موقع پر شہید ہو گئے واقعہ کی اطلاع کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق تمام افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ایف بی آر چیرمین ایف بی آر، ممبرکسٹم آپریشنز، ڈائریکٹر جنرل انٹیلیجنس اینڈ انوسٹیگیشن کسٹمز اور تمام پاکستان کسٹمز سروس کے افسران کی شہدا کو خراج عقیدت اور انکے خاندان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ایف بی آرمشکل کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔۔ایف بی آرشہدا کی ملک کے لئے قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائےگا۔ ایف بی آر پاکستان کسٹمز ملک و قوم کی خدمت کے لئے پر عزم ہے۔