ایران کے صدر کی اہلیہ کو اعزازی ڈگری مل گئی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ایران کے صدر کی اہلیہ کو اعزازی ڈگری سے نواز دیا گیا

ایران کے صدر کی شریک حیات نے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کا دورہ کیا اور طلباءاور اساتذہ سے بات چیت کی۔

عالم الہدا نے اپنی کتاب “The Art of feminine living” کے انگریزی ورژن کی نقاب کشائی کی جو اپنی بصیرت اور نقطہ نظر سے علمی گفتگو کو تقویت بخشتی ہے۔

انہوں نے اسلام میں بیان کردہ خواتین کے اہم کردار پر بھی روشنی ڈالی۔