راولپنڈی (سی این پی )
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی
بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کو اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے عدالت میں پیش کیا گیا
بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کے وکلا عثمان گل اور ظہیر عباس عدالت میں پیش ہوئے
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ اور ایک گواہ پر جرح مکمل کر لی گئی
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مجموعی طور پر 26 گواہان کے بیان ریکارڈ ہو چکے جبکہ 17 گواہوں پر جرح مکمل کر لی گئی
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 8 مئی تک ملتوی