پنجاب حکومت نے 45 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، حاکم خان اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی، صدر الماس صبیع ثاقب کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی کینٹ،فضل الرحمان اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدرتعینات

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) پنجاب حکومت نے 45 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ حاکم خان کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر الماس صبیع ثاقب کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی کینٹ،اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ فضل الرحمان کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدرتعینات کیا گیا ہے ،اسکے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر بورے والا عبدالواسط صدیقی کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرانوالہ سٹی تعینات کردیا گیاجبکہ فاروق احمد کو اسسٹنٹ کمشنر بورے والا تعینات کردیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور انعم بابر کو اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ ،اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ محمد زوہیب شفیع کو اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور ،انعم صغیر کو اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ ،اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل مدثر ممتاز کو اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ ،ظہیر الدین بابر کو اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل،اسسٹنٹ کمشنر صفدر آباد ایوشہ ظفر کو اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ ،اقراء مبین کو اسسٹنٹ کمشنر صفدر آباد ،اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف طارق شبیر کو اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ ،محمد اظہر طارق کو اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف،محمد اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ،فیاض فرید کو اسسٹنٹ کمشنر خان پور ،محمد احمد خان کو اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور،عطیہ عنائیت مدنی کو اسسٹنٹ کمشنر قصور،اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی محمد عدیل خان کو اسسٹنٹ کمشنر فیروز والا،اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال ثناء کو اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی ،اسسٹنٹ کمشنر جنڈ محمد عارف قریشی کو اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال ،اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD حافظ آباد اشفاق رسول کو اسسٹنٹ کمشنر جنڈ،رومان خلیل کو اسسٹنٹ کمشنر بورے والا ،اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD لاہور وجیہہ ثمرین کو اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب ،اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ندیم بلوچ کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین ،اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ غزالہ یاسین کو اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل،اقراء ناصر کو اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ،سعید احمد کو اسسٹنٹ کمشنر لاوا ،اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد محمد سلیم کو اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ،اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن رب نواز کو اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد ،اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی مہتاب احمد خان کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن ،وحید حسن کو اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی ،اسسٹنٹ کمشنر نور پور تھل سعد بن خالد کو اسسٹنٹ کمشنر بھلوال ،اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD پاکپتن ہارون اختر کو اسسٹنٹ کمشنر نور پور تھل ،اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD چکوال بلال زبیر کو اسسٹنٹ کمشنر گجرات ،ساحل رسول چیمہ کو اسسٹنٹ کمشنر کلر کہار ،اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ خضر ظہور کو اسسٹنٹ کمشنر گجر خان ،اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ساہیوال ندیم ارشد کو اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ ،اسسٹنٹ کمشنر ریونیو فیصل آباد عمران رفیق کو اسسٹنٹ کمشنر جھنگ،رنگ زیب گواریہ کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد صدر،اسسٹنٹ کمشنر چینوٹ اشفاق احمد کو اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں ،اسسٹنٹ کمشنر ریونیو راولپنڈی شمس الرحمن کو اسسٹنٹ کمشنر چینوٹ ،اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD میانوالی محمد کفائیت اللہ کو اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد ،تیمور عثمان کو اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ غازی خان،صفاء عابد کو اسسٹنٹ کمشنر تانیدنوالا تعینات کیا گیا ہے، پنجاب سے 12 اسسٹنٹ کمشنرز کورس پر روانہ کر دیا گیا ہے جن میں اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ خرم حمید، اسسٹنٹ کمشنر بھلوال سفیان دلاور، اسسٹنٹ کمشنر جھنگ میاں سرمد، اسسٹنٹ کمشنر گجرات حیدر عباس، اسسٹنٹ کمشنر کلر کہار ساجد منیر، اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد صدر محمد فضل عباس، اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں راشد اقبال، اسسٹنٹ کمشنر گجر خان میاں مراد حسین، اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد عامر محمود، اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ غازی خان عثمان غنی، اسسٹنٹ کمشنر تانیدنوالا رانا اورنگزیب، اسسٹنٹ کمشنر جنرل ساہیوال علیزہ ریحان کے نام شامل ہیں