اسلام آباد (کامرس رپورٹر)نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد بجلی مزید 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا، نیپرا کے فیصلہ کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ کا اضافہ منظور کیا گیا ہے،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق جون جولائی اور اگست 3 ماہ کے لئے ہو گا۔نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بجھوا دیا۔وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ہوگا۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">