اسلام آباد ( نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے وزارت ہاﺅسنگ کے بجٹ میں اضافہ کی تجویز پیش کی ہے رواں مالی سال کے دوران 7ارب 61 کروڑ نو لاکھ 32 ہزار روپے رکھا گیا تھا جبکہ ائندہ مالی سال کے بجٹ 2024۔25کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے 8ارب 55کروڑ 24 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز کی ہے ،اس طرح وزارت ہاﺅسنگ کے کے لیے 94 کروڑ 15 لاکھ 67 ہزار سے زائد کی رقم کا اضافہ کیا گیا یہ بجٹ ملازمین کی تنخواہوں الاﺅنسز انتظامیہ اخراجات گرانٹس اور قرضوں کی ادائیگی اور تعمیر و مرمت کے لیے رکھا گیا ہے۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">