والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار

والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)آراے بازار پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر والدین تحفظ آرڈنینس کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا

ایس پی پوٹھوہار نے کہا کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے

والدین جیسی عظیم ہستی سے نارواسلوک ناقابل تصور اور افسوس ناک ہے