خیبر پختونخوا قافلے کے ساتھ کرین ،ایمبولینس بھی تیار

راولپنڈی میں جلسے کے لئے درخواست جمع

اسلام آباد۔ راولپنڈی میں جلسے کا معاملہ پرپاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی میں جلسے کے لئے درخواست جمع کروا دی، پی ٹی آئی کی جانب سے ایک مرتبہ پھر جلسے کے لے مویشی منڈی کا مقام بھی جلسے کے لئے آپشن زیر غور ہے۔پی ٹی آئی نے اسلام آباد اور لاہور میں مویشی منڈی کے مقامات پر جلسے کئے۔پی ٹی آئی کا درخواست میں موقف ہے کہ لیاقت باغ، شمس آباد یا بھاٹا چوک میں سے کسی ایک مقام پر جلسہ کرنے کی اجازت دی جائے۔