راولپنڈی .تھانہ وارث خان نے چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان عبداللہ ، عنزلہ کو گرفتار کرلیا ملزمان سے 2 بیٹریاں ، موبائل فون برآمد ہوۓ۔
ملزم عبداللہ سے 2 چوری شدہ بیٹریاں اور ملزم عنزلہ سے چوری شدہ موبائل فون برآمد ہوا ، ایس پی راول نے کہا کہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رہے گا