اسلام آباد(سی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ کے ڈی چوک پہنچنے سے قبل ہی اسلام آباد انتظامیہ نے پارلیمنٹ ہائوس جانے والے راستوں پر کنٹینر لگا دیئے ہیں ، ڈی چوک اور اس سے محلقہ سڑکوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے جبکہ مقامی شہریوں کو آنے جانے کی بھی اجازت نہیں دی جا رہی ہے، پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے کنٹینر کی ویڈیو دیکھیں
اسلام آباد انتظامیہ نے کنیٹینر لگا کر پارلیمنٹ ہائوس جانے والے راستوں کو بند کردیا#PPPMarch ,#NoConfidenceMotion ,#cmpunjab,#Dchowk ,#palimnet pic.twitter.com/SxEvyXH23P
— Mahranikhan (@Mahrani90809546) March 8, 2022