اسلام آباد. تھا نہ سبزی منڈی اور تھا نہ بنی گا لہ پولیس ٹیمو ں نے جڑواں شہر وں سے مو ٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں مطلو ب منظم گر وہو ں کے دو ارکان کو گرفتار کرکے لا کھو ں روپے ما لیت کے 08مسروق ہ مو ٹر سائیکل برآمد کرلیے،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج ، مزید تفتیش جاری ہے۔
تھا نہ سبزی منڈی اور تھا نہ بنی گا لہ پولیس ٹیمو ں نے تکنیکی اورانسانی ذرائع کی مدد سے جڑواں شہر وں سے مو ٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں مطلو ب منظم گر وہو ں کے دو ارکان کو گرفتار کرکے لا کھو ں روپے ما لیت کے 08مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد کرلیے،ملزمان کی شنا خت نعیم صادق اور سیف عبداللہ کے ناموں سے ہو ئی ہے، ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتارملزمان نے اسلام آ باد اور راولپنڈی میں متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے.
ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے، ڈی آئی جی اسلام آ باد سید علی رضا نے کہا کہ اسلام آباد پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام تر ممکنہ اقدامات اٹھا رہی ہے، کسی بھی جرائم پیشہ عناصر کو عوام الناس کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی مشکو ک چیز یا سرگر می کے با رے میں متعلقہ تھانہ، ایمرجنسی ہیلپ لا ئن پکار- 15یا”آئی سی ٹی “15ایپ پر فوری اطلا ع کریں۔