لاہور۔صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب گروپ اف کالجز کے گلبرگ کیمپس میں بچی کے ساتھ ہونے والا واقعہ کو اچھالاجا رہا ہے پنجاب اسمبلی میں اجلاس کے دوران انہوں نے کہا اس نام کی کالج میں تین بچیاں تھیں ہم تینوں کے گھروں میں گئے والدین انکاری ہیں ایسا کوئی واقعہ ہوا ہی نہیں ہے گارڈ کو راست میں لے لیا ہے سوشل میڈیا پر ریپ کا نام لیتے ہوئے خدا کا خوف کری انہوں نے کہا کہ ہسپتال کا پورا ریکارڈ بھی چیک کر لیا ہے والدین نے بھی کہا ہے کہ ایسا کوئی واقعہ پیش ہی نہیں ایا عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ ایس سی او کانفرنس ہو رہی ہے منصوبے کے تحت لاہور کو فساد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے صوبائی وزیر نے کہا کہ بغیر کسی ثبوت کے پنجاب گروپ اف کالجز کے گلبرگ کیمپس کیمپس سیل کر دیا گیا اور وزیراعلی نے کمیٹی بھی بنا دی ہے جو 48 گھنٹے میں رپورٹ وزیراعلی کو پیش کرے گی جبکہ دوسری جانب پنجاب گروپ اف کالجز کے گلبرگ کیمپس میں مبینہ زیادتی کا واقعہ ہوا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جس کے بعد پنجاب گروپ اف کالجز میں پڑھنے والے طلباء اور مذکورہ کالج کے طلبہ نے لاہور میں احتجاج کیا طلبہ کا کہنا تھا ہم انصاف جاتے ہیں گارڈز نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا پولیس نے لاٹھی چارج کیا ہم پاگل ہیں کہ احتجاج کر رہے ہیں ہوش کے ناخن لیں طلبہ نے کہا کہ ہم انصاف تک احتجاج جاری رکھیں گے اور یہ احتجاج پنجاب گروپ اف کالجز کے خلاف پنجاب بھر میں ہوگا میں اپ کے دیگر اضلاع جن میں ملتان بھی شامل ہے سمیت پنجاب بھی میں احتجاج جاری رہیں گے ۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">