اسلام آباد۔ ایفرو پروجیکٹ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے لائف سٹائل ریزیڈنسیا 14 روز گذر گئے ایفرو لائف سٹائل ریزیڈنسیا پراجیکٹ پر کام شروع نہ کر سکی پروجیکٹ مکمل کر نے کے لئے دو ارب سے ذائد کی رقم مانگ لی ، ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف جی ای ایچ اے کا دو ارب دننے سے انکار پروجیکٹ کی دوبارہ بحالی کے لیے07دنوں میں لائحہ عمل تیار کیا جائےاب پروجیکٹس میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔ ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی ظفر اقبال نے ایفرو کے سید عمران ، جاوید اقبال خٹک ، پر واضع کر دیا ہے۔ کہ ایف جی ای ایچ اے پراجیکٹ کے لئے رقم نہیں دے گی اگر اس کو مکمل نہ کیا کیا تو اس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا ، و فاقی وزیر ہاوسنگ ر یاض حسین پیرذادہ کے پروجیکٹس کے دورے کے دوران ایفرو کو ہدایت کی تھی کہ اس پراجیکٹ کو اکتوبر میں مکمل کیا جائے اکتوبر کے چودہ روز گذرنے کے باوجود ابھی تک کام شروع نہ ہو سکا و فاقی وزیر نے ائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی ظفر اقبال کو کہا کہ اس پراجیکٹ میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گیاور پراجیکٹ کی راہ میں آنے والی تمام روکاوٹوں ، افسران او ر کمپینوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے لیکن ابھی تک نہ تو کوئی ایکشن لیا گیا اور نہ ہی اس پر کام شروع ہو سکا بلکہ ایفرو کمپنی نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے لائف سٹائل ریزیڈنسیاکو مکمل کر نے کے لئے دو ارب روپے مانگ لئے ہیں جو ڈی جی نے دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ 14 روز گذر گئے ایفرو لائف سٹائل ریزیڈنسیا پراجیکٹ پر کام ابھی تک شروع نہ کرسکا۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">