ایف بی آر نے سمگلروں کے خلاف ڈی جی انفورسمنٹ کا نیا ڈائریکٹریٹ بنا دیا،محکمہ انٹیلی جنس کا محکمہ ختم

اسلام آباد۔ایف بی آر نے کسٹم انٹیلی جنس کے سمگلروں کے خلاف کریکٹ ان کرنے کے اختیارات ختم کرتے ہوئے محکمہ ختم کر دیا ۔ بارہ نو مبر سے ختم ہو گا ابتدائی طور پر کام سے روک دیا گیا ہے۔جبکہ ڈی جی کسٹم سے سٹاف گاڑیوں سمیت ویئر ہاو?سز کی تفصیلات طلب کر لیں 12 نومبر تک ایف بی ار کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت ایف بی ار کی جانب سے ڈی جی کسٹم انٹیلیجنس کو ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کیا ہے کہ ڈی جی انفورسمنٹ کا نیا ڈایکٹریٹ بنایا گیا ہے جو ملک میں سمگلروںکے خلاف بریک ڈاون کرے گا لہذا کسٹم انٹیلیجنس کے انفورسمنٹ کے اختیارات ختم کر دے گئے ہیں لہذا کسٹم انٹیلیجنس کے پاس ملک میں کتنا سٹاف افسران ہیں کی تعداد فراہم کی جائے جبکہ ان کے پاس ملک بھر میں کتنے ویر ہاوسز ہیں ان میں کتنے کروڑ کا سامان موجود ہے کسٹم انٹیلیجنس کےسمگلروں کے خلاف کریک ڈاو?ن کے اختیارات اور ملک بھر میں مختلف چیک پوسٹیں ختم کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے کسٹم انٹیلی جنس صرف سمگلروںکے خلاف انفارمیشن پاس کرے گا ڈی جی کسٹم کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 12 نومبر تک تمام رپورٹ ایف بی ار کو فراہم کریں تاکہ اس پر اس رپورٹ کی روشنی میں مزید اقدامات کیے جا سکیں دفاتر میں تعینات اہلکار اور افسران کو دوسری جگہ پہ تعینات کیا جائے گا جبکہ اب ایک نیا ڈھانچہ میں تبدیل کیا ہے کسٹم انٹیلیجنس اور کسٹم پروننٹس کی ذمہ داری تھی اسلام ا?باد سمیت پاکستان بھر میں اسمگلنگ کو روکنے کے لئے کسٹم انٹیلیجنس کا ادارہ کام رہا تھا اس کو روکنے میں اب انفورسمنٹ کے نام سے ایک ایک ڈیپارٹمنٹ بنایا دیا گیا ہے اور اس کا انچارج ڈی جی ہو گا جس کی ذمہ داری سمگلنگ کو روکنے کی ہوگی۔