راولپنڈی ۔سابق تحصیل ناظم راولپنڈی حامد نواز راجہ کہا ہے کہ علامہ اقبال کی دینی خدمات پوشیدہ نہیں، دنیائے اسلام کو جدت بخشی اور تحقیق کی حوصلہ افزائی کی اسکی بدولت مسلمانانِ ہند ایک پرچم تلے جمع ہوگئے۔ علامہ اقبال نے مسلمانوں کیلئے بر صغیر پاک و ہند میں ایک علیحدہ ریاست کا خواب دیکھا۔ آئیں مل کر آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم اقبال کے پاکستان کے حصول کیلئے دن رات محنت کریں گے۔ حامد نواز راجہ نے مزید کہا کہ مفکر اسلام نے شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اقبال نے نوجوانوں کو مسلمانوں کے تابناک ماضی سے سبق حاصل کر کے مستقبل میں علم و تحقیق کی منازل خدمات کو ناصرف یا درکھا جائے گا بلکہ پوری قوم احسان مند بھی رہے گی، اقبال کی دینی مسلمانوں میں آزادی حاصل کرنے کی نئی روح پھونک خدمات بھی کسی سے پوشیدہ نہیں۔ اگر جنوبی ایشیا کی سطح پر ہم فکر اقبال سے راہنمائی دنیائے اسلام کو جدت بخشی اور تحقیق کی حوصلہ افزائی کی، حاصل کریں تو اسے علاقائی امن کی بنیاد بنایا جا سکتا برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی کا ایسا شعور بیدار کیا کہ ہے۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
متعلقہ خبریں
تازہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days