اسلام آباد . آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن راستوں کی بندش کے باعث پٹرول و ڈیزل کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا انہوں کہا کہ راولپنڈی ، اسلام آباد ، لاہور ، کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوۓ شہریوں تک رسائی محدود کردی گئ ھے جس سے پی او ایل پروڈکٹس لے جانے والے ٹینکروں کی آمدورفت پر نمایاں اثر پڑ رہا ھے جس سے سپلائی میں خلل پڑ سکتا ھے ۔
جبکہ دوسری جانب اوگرا ضلعی انتظامیہ کے ساتھ سرگرم عمل ھے ، اس نازک مسئلے کو حل کرنے کے لیے تعاون کی ضروت ھے صورتحال کو کم کرنے اور متاثرہ شہریوں میں پی او ایل مصنوعات کی بلا تعطیل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جامع منصوبہ وضع کرنے اور نافذ کریں حکومت سے اپیل ھے کہ راستوں کو آئل ٹینکرز کے لیے کلئیر کر دیں تاکہ شہر میں پٹرول کا بحران نہ پڑے.