راولپنڈی(کرائم رپورٹر) ریجن میں انٹر ریجن کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کیا گیا جس میں راولپنڈی نے فیصل آباد ریجن کو 50 رنز سے شکست دے کر دوسرے میچ میں فتح حاصل کی۔ اس موقع پر افسران نے کھیلاڑیوں کی خوب حوصلہ افزائی کی اور بہترین کھیل پیش کرنے پر شاباش دی۔ عوامی حلقوں میں اس ایونٹ کو خوب سراہا گیا۔
