اولپنڈی میں سالانہ انٹر رینج والی بال سمیش کے مقابلوں کا انعقاد

راولپنڈی میں سالانہ انٹر رینج والی بال سمیش کے مقابلوں کا انعقاد، مقابلوں میں ساہیوال ریجن نے پہلی، گوجرانوالہ ریجن نے دوسری جبکہ راولپنڈی ریجن نے تیسری پوزیشن حاصل کی، مقابلوں میں پنجاب بھر سے مختلف رینجز کی ٹیموں نے حصہ لیا، ٹیموں میں راولپنڈی ریجن ،ساہیوال ریجن،پی ٹی ایس فاروق آباد،ڈی جی خان ریجن،گوجرانوالہ ریجن اور پی سی ہیڈکوارٹرز کی ٹیموں نے حصہ لیا، مقابلوں کے اختتام پر پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں میں ٹرافیز، میڈل اور نقد انعامات تقسیم کیے .