سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان کی زیر صدارت گوجر انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کو آئی ٹی کے حوالہ سے فعال کرنے کے سلسلہ میں میٹنگ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان کی زیر صدارت گوجر انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کو آئی ٹی کے حوالہ سے فعال کرنے کے سلسلہ میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں جناب سردار قوم نے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرتے ہوئے اہم فیصلے کیے۔ اور مختلف زمہ داریوں کا تعین کیا گیا۔ اس موقع پر کرنل میاں محمد اکرم چیف کوآرڈینیٹر، رفیق شاہد سنٹرل کوآرڈینیٹر اور سردار احمد گوجر بھی موجود ہیں.