تھانہ مورگاہ نے چاقو کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ مورگاہ نے چاقو کے وار سے شہری طاہر کو قتل کرنے والے ملزم ذیشان کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر شہری کو طاہر کو زخمی کردیا جوکہ ہسپتال میں دم توڑ گیا ملزم واقعہ کے بعد فرار ہوگیا تھا ، ایس پی پوٹھوہار نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ۔