راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ صدر واہ نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شمشیر کو گرفتار کر لیا اشتہاری مجرم گزشتہ سال سے صدر واہ پولیس کو مطلوب تھا ایس پی پوٹھوہار نے کہا کہ اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی ۔