راولپنڈی (کرائم رپورٹر) تھانہ نصیر آباد نے ، معمولی تلخ کلامی پر شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری سمسون مسیح نے فائرنگ کر کے انور مسیح کو قتل کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ گزشتہ سال ستمبر میں درج کیا گیا،
نصیر آباد پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سمیت تمام زرائع بروے کار لاتے ہوۓ اشتہاری کو گرفتار کیا، اشتہاری کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی پوٹھوہار نے کہا کہ قتل جیسے سنگین مقدمات میں ملوث مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں.