راولپنڈی (کرائم رپورٹر) تھانہ ائیر پورٹ نے پتنگ فروش حارث کو گرفتار کرلیا ملزم سے 200 پتنگیں ، 2 ڈوریں ، برآمد ہوئی ۔جبکہ دوسری جانب چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری مجرمان زکریا ، امجد ، کو گرفتار کر لیا ملزمان گزشتہ سال سے پولیس کو مطلوب تھے ، ایس پی پوٹھوہار نے کہا کہ پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رھے گا اور اشتہاری مجرمان کے خلاف بھی کریک ڈاؤن جاری رہے گا ۔