فیصل آباد ۔سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی کامران عادل کی وویمن چیمبر آف کامرس کے وفدکے ساتھ پولیس لائن کمیونٹی انگیجمنٹ سنٹر میں اجلاس
وویمن چیمبر آف کامرس کی پریزیڈنٹ شاہدہ آفتاب، سینئر پریزیڈنٹ کرسٹینا پیٹر، وائس پریزیڈنٹ میمونہ عمران، وویمن چیمبرکی دیگر خواتین ممبران نے شرکت
اس موقع پر ایس ایچ او وویمن انسپکٹر گلناز ،فرینڈز آف پولیس انچارج سب انسپکٹر فرح بتول بھی موجود تھیں۔
سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی کامران عادل نے وویمن چیمبر ممبران کو پولیس کے مختلف شعبہ جات خدمت مرکز ،پولیس کمیونٹی انگیجمنٹ سنٹر ،میثاق سینٹر ،تحفظ سنٹر ،سائبر کرائم ،وویمن سیفٹی ،فرینڈر آف پولیس ،چائلڈ ابیوز ودیگر پولیس اور پولیس لائن کمیونٹی انگیجمنٹ سنٹر کے متعلق آگاہی دی
میٹنگ کے بعد چیمبر آف کامرس کے وفد کو پولیس کمیونٹی انگیجمنٹ سنٹراورشاہدآرٹ گیلری کاوزٹ کروایا گیا۔
انسپکٹر گلناز نےوفد کو مختلف شعبہ جات تھانہ وویمن ،تھانہ کوتوالی خدمت مرکز ،ورچوئل پولیس اسٹیشن کے دفاتر کا وزٹ کروایااور آگاہی دی۔
وویمن چیمبر کی عہدیداران کو سی پی او فیصل آباد نےاعزازی شیلڈ دیں ۔ وفد نے پولیس کی اس کاوش پر پولیس کا شکریہ ادا کیا اور پولیس کی خدمات کو سراہا