راولپنڈی(کرائم رپورٹر)بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں خاتون کی خودکشی کا معاملہ واقعہ کے فوری بعد خاتون کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی تفصیلات کے مطابق خاتون کا تعلق کراچی سے ہے جو اپنے ایک عزیز کے ہمراہ راولپنڈی آئی تھی۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق ذاتی وجوہات کی بنا پر خودکشی کا معاملہ لگتا ہے تا ہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کی روشنی میں تحقیقات کو اگے بڑھایا جائے گا ۔