پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتی کا عمل شفافیت کے ساتھ تیسرے روز بھی جاری

فیصل آباد (کرائم رپورٹر)پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتی کا عمل شفافیت کے ساتھ تیسرے روز بھی جاری ڈی آئی جی خرم شہزاد ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب ،ایس پی سپیشل برانچ بھرتی ٹیسٹ کے مراحل کی مانیٹرنگ کر رہیں ہیں پولیس افسران نے کانسٹیبلز کی میرٹ پر بھرتی کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ بھی لیا بھرتی کی شفافیت کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں کانسٹیبلز کی بھرتی کے تمام مراحل کو شفافیت اور میرٹ کے ساتھ مکمل کیا جائے گا ،ایس ایس پی آپریشنز .