اسلام آباد (کرائم رپورٹر) موٹر وے 1 غازی انٹرچینج کے قریب بس حادثے کا شکار ہوگئ تفصیلات کے مطابق حادثے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئ زخمیوں کو فورا ٹی ایچ کیو حسن ابدال ہسپتال منتقل کردیا گیا ،ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا بس میں 8 سواریاں اور 2 عملے کے ارکان موجود تھے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ 3 شدید زخمی افراد جاں بحق ہوگۓ ہسپتال میں ،بس بونئیر سے راولپنڈی جارہی تھی جس پر مزید کاروائی جاری ہے.
