کلکٹر یٹ آف کسٹم کے سات افسران کے خلاف پرائیویٹ افراد کے ساتھ مل کر سمگلنگ میں ملوث ہونے کے معا ملے میں سابق کلکٹر اآصف ہرگن کاڈرائیور جنیدستی،دو انسپکٹرکسٹم انسپیکشن کمیشن پیش

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )وزیراعظم انسپیکشن کمیشن میں اسلام آباد کلکٹر یٹ آف کسٹم کے سات افسران کے خلاف پرائیویٹ افراد کے ساتھ مل کر سمگلنگ میں ملوث ہونے کے معا ملے میں سات افسران میں سے چار پیش ابتدائی بیانات قلمبند سابق کلکٹر اآصف ہرگن کاڈرائیور جنیدستی،دو انسپکٹرکسٹم آج وزیراعظم انسپیکشن کمیشن میں پیش ہونگے ۔ذرائع کے مطابق اسلام اآباد کلکٹریٹ آف کسٹم کے سابق کلکٹراور اس کے ڈرئیوار سمیت سات ماتحت کے بارے میں کیپیٹل نیوز پوائنٹ کود ستیاب لیٹر میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ پرائیویٹ افراد کے ساتھ مل کر سمگلنگ میں ملوث پائے گئے ہیں .

معاملات وزیراعظم انسپیکشن ٹیم تک پہنچ کے جس پروزیراعظم انسپیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے سات افسران کو نوٹس جاری کر دیا کہ وہ پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کروائیں سوموار کے روز اسسٹنٹ کلکٹر اسامہ دستگیر، فرہاد خان سمیت کسٹم انسپکٹرز پیش ہو گئے انھوں نے وزیراعظم انسپیکشن کمیشن کو ابتدائی بیان ریکارڈ کر وا دیا ذرائع کا کہنا ہے کہ کسٹم افسران سے مشہور زمانہ سمگلر طارق افغانی، تورا گروپ کے خلاف درج مقدمات کے حوالے سے سوالات کئے گئے ذرائع کا کہنا ہے کہ طارق افغانی، تورا گروپ کے خلاف درج مقدمات میں ان کے کیس کو کمزور کیوں کیا گیا جس پر کسٹم حکام نے بتایا کہ ہم نے قانوں کے مطابق کاروائی کی ہےسابق کلکٹر آ ضف ہرگن کا ڈرائیور جنید، کسٹم انسپکٹر احسن، علی ر ضا، کے خلاف ہو نے ہونے والی انکوائری میں ان کواآج طلب کیا ہے،یاد رہے کہ سابق کلکٹر آصف ہرگن کاڈرائیور جنیدستی، جو کہ ایف پی ایس سی سے ڈیپوٹیشن پر کلکٹر کسٹم اآ صف ہر گن نے تعینات کروایا تھا ۔