اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شماری جاریہفتہ وار مہنگائی کی سالانہ شرح 0.87 فیصد کی سطح پر آگئی، ادارہ شماریات ایک ہفتے کے دوران 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات20 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 18 کی قیمتوں میں استحکام رہا، ہفتہ وار رپورٹ ایک ہفتے کے دوران کیلئے 18 روپے فی درجن تک مہنگے ہوگئے، ادارہ شماریاتچینی مزید 5 روپے مہنگی ہوکر فی کلو 162 روپے 64 پیسے فی کلو رہی، رپورٹایک ہفتے کے دوران ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 83 روپے 25 پیسے تک مہنگا ہوا انڈے فی درجن 7 روپے 23 پیسے، مٹن 6 روپے 56 پیسے تک مہنگا ہوا، رپورٹ20 کلو آٹے کا تھیلا 3 روپے 91 پیسے، بیف 50 پیسے تک مہنگا ہوا، ادارہ شماریاتکپڑے، گڑ ، سگریٹ اور چاول بھی مہنگی ہونے والی اشیا میں شامل، ادارہ شماریاتایک ہفتے میں پیاز 4 روپے 95 پیسے، ٹماٹر 2 روپے تک سستے ہوئے، رپورٹ آلو 2 روپے، دال ماش 4 روپے، باسمتی ٹوٹا چاول 3 روپے تک سستے ہوئے۔
