سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری، سی پی او نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر افسران کو تعریفی سرٹیفیکیٹس سے نوازا،سی پی او نے ایس ایچ او نصیرآبادانسپکٹر سکندر نواز،سب انسپکٹر واجد محمود، سب انسپکٹر عبدالرحمٰن،اسسٹنٹ سب انسپکٹرلیاقت علی، اسسٹنٹ سب انسپکٹروقار علی، اسسٹنٹ سب انسپکٹرعزت عباس کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا،سی پی او نے کانسٹیبل خالد خان،کانسٹیبل قاسم علی، کانسٹیبل قاسم عباس، کانسٹیبل جاوید اقبال، کانسٹیبل محمد وسیم،.

کانسٹیبل محمد وقاص، کانسٹیبل عادل تاج، کانسٹیبل شعیب اور کانسٹیبل سمید کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری ہے، سی پی او نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر افسران کو تعریفی سرٹیفیکیٹس سے نوازا،سی پی او نے ایس ایچ او نصیرآبادانسپکٹر سکندر نواز،سب انسپکٹر واجد محمود، سب انسپکٹر عبدالرحمٰن، اسسٹنٹ سب انسپکٹرلیاقت علی، اسسٹنٹ سب انسپکٹروقار علی، اسسٹنٹ سب انسپکٹرعزت عباس کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا،سی پی او نے کانسٹیبل خالد خان،کانسٹیبل قاسم علی، کانسٹیبل قاسم عباس، کانسٹیبل جاوید اقبال، کانسٹیبل محمد وسیم، کانسٹیبل محمد وقاص.

کانسٹیبل عادل تاج، کانسٹیبل شعیب اور کانسٹیبل سمید کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا، سی پی اوسید خالدہمدانی کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے رہیں، امن و امان کا قیام اور جرائم کی روک تھام کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔