اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) و فاقی پولیس کے سابق ایس پی اغواء و قتل کے مقدمہ میں پو لیس نے ملزم عارف شاہ کو بھانجے اور بہنوئی سمیت تین ملزمان کو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کردیا عدالے نے ملزمان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود چوہدری کی عدالت میں پیش کیا گیا عدالت میں تفتیشی افسر کیجانب سے ملزم عارف شاہ جو کہ اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھا ، کے مزید 4 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعاظفر کھوکھر ایڈووکیٹ ملزم کیجانب سے عدالت میں پیش ہوئے نعش برآمد کر لی ہے .
ملزم سے مزید تفتیش کرنی ہے ، پراسیکیوٹر ملزم سے گینتی، زیر استعمال کیری ڈبہ، بلیچے برآمد کرنا ہیں، پراسیکیوٹر پراسیکوشن خود کہہ رہی ہیں ریکوری ہو چکی ہے تو مزید ریمانڈ کی ضرورت نہیں ہے، وکیل صفائی اگر قانون میں 14 دن ریمانڈ ہے تو ضروری نہیں 14 دن ہی ریمانڈ دیا جائے پہلے 11 دن کا ریمانڈ ہوچکا ہے، وکیل صفائیملزم عارف کا شاہ کا بھانجا اور بہنوئی بھی عدالت میں پیشپراسیکوشن کیجانب سے ملزمان کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعاعدالت نے دونوں ملزمان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیامقتول حمزہ کے اغواء، قتل کا مقدمہ 18 مارچ کو تھانہ آبپارہ میں درج کیا گیا ہےپسٹل برآمدگی کیس میں ملزم عارف شاہ سول جج فرخ علی خان کی عدالت میں پیش کیا عدالت نے اسلحہ برآمدگی کیس میں ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بیجھ دیاملزم عارف شاہ کیخلاف اسلحہ برآمدگی کا کیس تھانہ شہزاد ٹاون میں درج ہے.